: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال،9مارچ(ایجسنی) بھوپال سے ممبئی جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز نمبر 634 اےاي کی پرواز بھرتے ہی ایک پرندہ کے ٹکرا جانے کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ کرانی پڑی. طیارے میں 129 مسافر سوار
تھے جو محفوظ ہیں. بھوپال ہوکر ممبئی جانے والے طیارے نے بدھ کی صبح 8.15 بجے پرواز بھری تھی، لیکن کچھ دیر بعد ہی اسے واپس رن وے پر اتارنا پڑا، کیونکہ ایک پرندہ نے جہاز کے انجن کے پنکھے سے ٹکرا گیا تھا، جس سے انجن میں تکنیکی خرابی آگئی تھی.